سوال: امام صاحب دعا میں کہتے ہیں کہ "اے خدا! ہم تجھے بھول گئے تھےتو ہمیں نہ بھولنا” ان کی مراد معلوم نہیں، اب ان کے متعلق کیا حکم ہے؟ جواب: سوال میں مذکورشعرپڑھنادرست نہیں ہے ۔پڑھنے والے اس سے توبہ کریں ۔چنانچہ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب …
Read More »سوال و جواب
اللہ تعالی کےلیے شیدا کالفظ استعمال کرنا
سوال: سلام میں یہ شعر کہنا "امتی کیا خود خدا شیدا ہے تمہارا”کیسا ہے؟ جواب: سوال میں بیان کردہ شعر پڑھنا ہرگز جائز نہیں کہ اس شعرمیں اللہ تعالی کے لئے ” شیدا”کالفظ استعمال کیاگیاہے اور”شیدا”کے معانی لغت میں یہ بیان ہوئے :”آشفتہ ،فریفتہ،مجنون،عشق میں ڈوباہوا،عاشق”اوراللہ تعالی ان سب سے منزہ وپاک ہے لہذا …
Read More »حضرت ایوب کی بیماری کی کیا حقیقت ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ حضرت ایوب علیہ السلام کی بیماری کے بارے میں لوگ مختلف باتیں کرتے ہیں،کچھ کہتے ہیں کوڑھ کی بیماری تھی، کچھ دوسری بیماریاں بتاتے ہیں،اس کی کیا حقیقت ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ …
Read More »جملہ”ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کم و بیش”بولنا
فاتحہ میں کہا جاتا ہے "ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کم و بیش”کیا یہ بولنا صحیح ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ اس طرح بولنا بالکل درست ہے۔کیونکہ انبیاء کرام علیہم الصلوۃ و السلام کی تعداد معین کرنا جائز نہیں ہےکہ اس بارے میں …
Read More »قیامت میں بے لباس اٹھنے کی تفصیل
سوال: سناہے کہ قیامت کے دن سب بے لباس ہوں گے، تو خواتین اپنے اعضاء کا پردہ کیسے کریں گی؟ نیز کیا یہ بات درست ہے کہ قیامت والے دن عورتیں بالوں کے ذریعے پردہ کریں گی۔ قیامت کے احوال ذکر کرتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے …
Read More »کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کر سکتے ہیں؟ جیسا کہ” بہجۃ الاسرار “میں غوث اعظم رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے حوالے سے منقول ہے کہ آپ سے فرشتے نے کلام کیا۔ کیا اِس کلام …
Read More »جنات کی حقیقت اور جنات پر ایمان لانا ضروری ہے یا نہیں ؟
سوال: کیاجنات کے وجود پر ایمان لانا ضروری ہے؟ جواب : جنات کے وجود پر ایمان لانا ضروری ہے کہ جنات کاوجود قرآن وحدیث سے ثابت ہے ،قرآن پاک میں ایک پوری سورت کانام ،سورۃ الجن ہے ، جنات کے وجود کاانکارکرنا کفر ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ …
Read More »علم ذاتی کا کیا معنی ہے؟
سوال: علم ذاتی کیا ہے؟ علم ذاتی کس کس کو ہے؟ کیا للہ کے علاوہ کسی اور کو علم ہے؟ جواب: وہ علم جو اپنی ذات سے بغیرکسی کی عطاکے ہو،اسے” علم ذاتی“ کہتے ہیں اوریہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے لیے خاص ہے ۔ وہ علم جواللہ عزوجل کی عطاسے حاصل ہو اسے علم …
Read More »اللہ پاک کو گاڈ،اوپر والا اور میاں کہنا کیسا ہے ؟
سوال: اللہ پاک کو گاڈ،اوپر والا اور میاں کہنا کیسا ہے ؟ جواب: (الف) گاڈ انگریزی کا لفظ ہے، اس کے معنی ہیں محافظ، اس لحاظ سے اللہ تعالی کو گاڈ کہنے میں کوئی حرج نہیں ،لیکن چونکہ خدا کو گاڈ کہنا عیسائیوں کا عرف اور ان کا شعار ہے لہذا مسلمانوں …
Read More »دنیامیں اللہ تعالی کے دیدار کے متعلق نظریہ
سوال: دنیا میں اللہ کا دیدار کرنے کے بارے میں کیا نظریہ ہو؟ جواب: دنیامیں حالتِ خواب میں اللہ تعالی کادیدارممکن ہے بلکہ کئی اولیاء کرام کوہوابھی ہے،جیساکہ امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کوخواب میں سوباراللہ تعالی کادیدارہوا،لہذا خواب میں اللہ تعالی کےدیدار کا عقیدہ رکھنے میں …
Read More »