سوال و جواب

اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے کہنا کیسا؟

سوال:  میں آٹھویں کلاس میں پڑھتا ہوں ۔ہماری کتاب میں لکھا ہے کہ ” اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے“اس کا کیا حکم ہے؟   جواب: عقیدہ یہ ہے کہ اللہ عزوجل جگہ اور جہت وغیرہ سے پاک و منزہ ہے۔ کیونکہ جگہ میں وہ ہوتا ہے جس کا جسم …

Read More »

ہمزاد کسے کہتے ہیں اور کیا یہ جہنمی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ہمزاد جہنمی ہے؟    جواب: جب انسان پیدا ہوتا ہے تو اس کے ساتھ ایک شیطان پیدا ہوتا ہے جسے ہمزاد کہتے ہیں،سوائے ایک ہمزاد کے بقیہ ہمزاد   اور ابلیس  سب کے سب جہنمی ہیں البتہ …

Read More »

اللہ پاک کو طبیب کہنا کیسا؟

  سوال: اللہ پاک کو طبیب کہہ سکتے ہیں؟   جواب: اللہ پاک کو طبیب کہنے کی شرعاً اجازت نہیں ،اس کے بجائے اللہ پاک کو حکیم یا اس کی دیگر صفات سے پکارا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

انجیل پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال:کیا انجیل پڑھ سکتے ہیں؟  جواب: قرآن پاک کے علاوہ دیگر آسمانی کتابیں مثلاً تورات،زبور اور انجیل تحریف کا شکار ہو چکی ہیں،ان میں بہت سی ایسی باتیں بھی شامل کر دی گئی ہیں،جو اللہ تعالی کی طرف سے نازل کردہ نہیں اور وہ واضح طور پر دینِ اسلام کے …

Read More »

مسلمان کے مرنےکے بعد کرامن کاتبین کہاں جاتے ہیں؟

سوال: مسلمان کے مرنےکے بعد کرامن کاتبین کہاں جاتے ہیں؟ سنا ہے قبر پر ہوتے ہیں؟   جواب: شعب الایمان میں ہے”أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ” وكل الله بعبده المؤمن ملكين يكتبان عمله , فإذا مات قال الملكان اللذان وكلا به يكتبان عمله: قد مات , …

Read More »

نور کے کیا معنی ہیں؟

  سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام نور ہے تو اس نور سے کیا معنی مرا د ہیں؟            سائل: فہد جواد        جواب: نور اللہ تبارک وتعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے اور علمائے اسلام علیہم الرضوان …

Read More »

دعوت اسلامی والوں کااہل بیت سے متعلق عقیدہ

سوال: ہم اسلامی بہنیں اپنے علاقے میں دینی کام کرتی ہیں،لیکن یہاں کچھ لوگ یہ مشہور کر رہے ہیں کہ دعوت اسلامی والے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو نہیں مانتے۔ اس بارے میں  کوئی ایسا فتوی وغیرہ دیں کہ جس میں ہو کہ ہم تمام صحابہ اور …

Read More »

وحی کی کتنی صورتیں ہیں؟

 سوال:   میں نے سنا ہے کہ وحی کی سات صورتیں  ہیں ان میں سے ایک صورت  الہام  (دل میں بات ڈالنا ہے) ہے ،تو میرا سوال یہ ہے کہ بقیہ چھ صورتیں کونسی ہیں؟  جواب:  مفتی شریف الحق امجدی  رحمۃ اللہ علیہ نے نزھۃ القاری میں انبیاء  کرام  علیہم الصلوۃ والسلام کے حق میں وحی کی …

Read More »

کسی انسان کو انسانی روپ میں فرشتہ کہنا کیسا؟

ایک شعر ہے: ”مجھے چھاؤں میں رکھا  اور خود جلتے رہے دھوپ  میں میں نے  ایسے فرشتے کو دیکھا ہے انسان کے روپ میں“    اس شعر  میں ممدوح (جس کی تعریف کی گئی ہے ،اس ) کو انسان کے روپ میں فرشتہ کہا گیا ہے تو کیا ایسا کہنا درست …

Read More »

کیا قرآن پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟

  سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں  کہ  کیا قرآن پاک کے عموم و اطلاق سے استدلال کرنا صحابہ کرام علیہم الرضوان سے ثابت ہے؟         جواب: صحابہ کرام علیہم الرضوان سے قرآن کریم  اور احادیثِ طیبہ  کے عموم و اطلاق سے استدلال …

Read More »