سوال: ابھی مجھےنام رکھناہے،تومیں نےکان میں محمدکہہ دیا تھا،پرابNOAH نام رکھا ہے ،توصرف یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ یاپھرMUHAMMAD NOAH؟؟ جواب: لفظ” نوح "کے درست اسپیلنگ”NUH”ہیں اوریہ اللہ تبارک وتعالی کے نبی حضرت نوح علیہ الصلاۃ والسلام کا نام ہے،اور حدیث پاک میں انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے ناموں پر …
Read More »سوال و جواب
نیلم نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: میں نے اپنی بیٹی کا نام ”نیلم “رکھا، تو کئی لوگوں نے کہا کہ یہ نام بھاری ہے۔ آپ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں ؟ جواب: نیلم ایک قیمتی پتھر کا نام ہے، بچی کا نام نیلم رکھنے میں شرعی طور پر حرج نہیں ہے۔البتہ ایک اصول ذہن میں …
Read More »نور طیبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: بچی کا نام ” نور طیبہ ” رکھنا کیسا ہے ؟ جواب: بچی کا نام ” نور طیبہ ” رکھنا جائز ہے۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ ازواج مطہرات یا صحابیات یادوسری نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر نام رکھاجائے کہ نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں …
Read More »نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: لڑکی کا ”نَبِیَّہ“ نام رکھنا کیسا؟ جواب: لڑکی کا ” نَبِیَّہ “ یا لڑکے کا ”نبی“ نام رکھنا حرام ہے۔ اما م اہلسنت،امام احمدرضاخان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں "محمدنبی،احمدنبی،نبی احمدصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پربے شماردرودیں،یہ الفاظ کریمہ حضورہی پرصادق اورحضورہی کوزیباہیں ۔افضل صلوات اللہ واجل تسلیمات اللہ …
Read More »بچی کا نام نمل رکھنا کیسا ؟
سوال: نمل نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: نمل چیونٹی کو کہتے ہیں، اس کے بجائے مسلمانوں میں معروف ومشہور اچھے نام رکھے جائیں، بلکہ بہترہے کہ بچیوں کانام صحابیات یا صالحات ِ امت کے ناموں پررکھا جائے،تاکہ بچی میں ان کی برکتیں شاملِ حال ہوجائیں۔نیز ایسا نام بھی نہ رکھا جائے …
Read More »نبی احمد نام رکھنا
سوال: نبی احمد نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: نبی احمد نام رکھنا شرعاًناجائزو حرام ہے۔ کسی غیر نبی کو نبی ماننا اگرچہ کفر ہے،مگر یہاں حکمِ کفر اس وجہ سے نہیں کہ یہ نام رکھنے والے اس بچے کو ہر گز نبی نہیں مانتے بلکہ محض اپنی جہالت و حماقت سے …
Read More »منحہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: منحہ ، بچی کا نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: یہ نام رکھنے میں حرج نہیں۔ منحہ کا لغوی معنیٰ ہے : ”عطیہ“(المنجد، ص861،خزینہ علم و ادب) البتہ!بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین …
Read More »بیٹی کا نام مُنتشٰی رکھنا کیسا ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میری ایک بیٹی کا نام "مُنتشٰی” ہے،اس نام کے معنی کیا ہے ؟ اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟ جواب: بیٹی کا نام مُنتشٰی رکھنا درست نہیں ، کیونکہ اس لفظ کا معنی مناسب نہیں بنتا ،اس لئے کہ مُنتشی ،اِنتشی فعل سے اسم ِمفعول کا صیغہ ہے،اور …
Read More »مشعال فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: مشعال فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں ؟ جواب: بچی کا نام مشعال فاطمہ رکھ سکتے ہیں۔مشعال کے لغت میں مختلف معانی ہیں ،مثلا:وہ چیزجس سےکچھ روشن کیا جائے ۔ چھلنی ۔ چمڑے کاایک برتن جس میں نبیذبنائی جاتی تھی ۔القاموس الوحید میں ہے”المشعال:وہ چیز جس سے آگ جلائی جائے یا …
Read More »مشکوۃ فاطمہ نام کا معنی کیا ہے ؟
سوال: مشکاۃ فاطمہ نام رکھناکیساہے ؟ جواب: مشکوۃ نام رکھنا درست ہے، اس کا معنی ہے طاق، چراغ رکھنے کی جگہ، فانوس۔ فیروز اللغات میں ہے :”مشکوۃ (مش۔کات)(ع۔ا۔ مث)(1) چراغ دان۔ فانوس” (فیروزاللغات ، ص 1314، مطبوعہ: لاہور) اور فاطمہ نام رکھنا بھی بالکل درست اور بہت اچھا ہے کہ سیدِ عالم صلی …
Read More »