سوال: ”من تشاء“نام رکھناکیساہے ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس کا معنی غلط ہے اس لیے یہ نام نہیں رکھ سکتے ۔اس لفظ کا معنی بھی بتادیں ۔ جواب: لفظ ”من تشاء“کا معنی ہے ”جو تو چاہتاہے یا چاہےگا “اس لفظ کے معنی کے اعتبار سے یہ لفظ نام کے لیے مناسب …
Read More »سوال و جواب
محمد مغیث ارشد نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: محمد مغیث ارشد نام رکھنا کیساہے ؟ جواب: محمد مغیث ارشد نام رکھنا درست ہے ۔ مغیث کامطلب ہے :مددکرنے والا۔اورارشدکامطلب ہے :نہایت ہدایت یافتہ۔ البتہ!بہتریہ ہے کہ اولابیٹے کانام صرف”محمد”رکھیں ،کیونکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی …
Read More »مریم نام کے معنی کیا ہے؟
سوال: مریم کامعنی کیا ہے؟ جواب: مریم کے معنی” کنواری”،”پاک دامن” اور”عابدہ یعنی عبادت گزار ۔”کے ہیں ۔(قومی اردولغت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »بیٹی کا نام مصفح رکھنا کیسا ہے ؟
سوال:بیٹی کا نام ”مصفح“ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: ”مُصَفَّح“ (ف کی تشدید کے ساتھ،اس )کا معنی ہے: چوڑا، جس پر چوڑے پتھر ہوئے لگےہوں۔اور ”مُصْفَح“ کا معنی ہے: چوڑا، الٹا جھکا ہوا، چہرے کے لیے بولا جائے تو اس کا معنی ”ملائم و خوبصورت“ ہوگا۔دونوں میں سے کوئی …
Read More »محمد احمد نام رکھنا کیساہے؟ا
سوال: اپنے بیٹے کا نام محمد احمد رکھنا کیسا ہے؟ جواب:اپنے بیٹے کا نام "محمد احمد "رکھنا بہت اچھا ہے۔احادیث مبارکہ میں اس نام کے فضائل وارد ہوئے ہیں۔ذیل میں اس نام کے چند فضائل ذکر کیے گئے ہیں ۔ فرامینِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم: (1)اللہ پاک نے ارشاد فرمایا: میری …
Read More »مسفرہ نام کامعنی ونام رکھنا کیسا؟
سوال: ”مسفرہ“ کا کیا مطلب ہے اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب: مسفرہ کا معنی ہے روشن۔ یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ البتہ بہتر ہے کہ ازواجِ مطہرات یا دیگر صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں تاکہ ان کی برکتیں بھی نصیب ہوں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ …
Read More »بچی کانام ملائکہ رکھنے کا حکم
سوال: بچی کاملائکہ نام رکھنا کیسا؟ جواب: بچی کا ملائکہ نام رکھنا درست نہیں۔ اس کے بجائے کوئی اور اسلامی نام رکھا جائے۔ بہتر ہے کہ ازواجِ مطہرات یا دیگر صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »مصطفی نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا مصطفیٰ نام رکھ سکتے ہیں ؟ جواب: جی ہاں! بچے کا نام مصطفیٰ رکھنا، جائز ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »منتہیٰ مطلب اور یہ نام رکھنے کا حکم
سوال: منتہیٰ نام کا کیا مطلب ہے اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب: لفظ ” منتھی “ انتہاء اور اختتام کے معنی میں استعمال ہوتا ہے،یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ لڑکوں کے نام انبیائےکرام علیہم الصلاۃ والسلام اور سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے …
Read More »منتہیٰ کا معنی اور یہ نام رکھنا
سوال: منتہیٰ کا معنی کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب: منتہیٰ کا معنی ہے: آخری حد،انتہا وغیرہ ۔ معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا اگر چہ جائز ہے مگر بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات اور نیک خواتین کے نام پر رکھے جائیں اور بچوں کے نام انبیائے کرام ،صحابہ …
Read More »