سوال و جواب

نیت

مُخالفتِ شیطان

نیت‏ نیت کی تعریف:‏ شیخ طریقت امیر اہلسنت بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رَضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنی مایہ ناز تصنیف ’’نیکی کی ‏دعوت‘‘صفحہ۹۲ پر نیت کی تعریف کرتے ہوئے اِرشاد فرماتے ہیں: ’’نیت لغوی طورپردل کےپُختہ (پکے) اِرادے کوکہتے ہیں اور شَرعاًعبادت کے اِرادے کو نیت کہاجاتاہے۔‘‘[1] (نجات …

Read More »

47 باطِنِی مُہْلِکَات کی تعریفات

باطنی بیماریوں کا علاج

47 باطِنِی مُہْلِکَات کی تعریفات (1) ریاکاری کی تعریف: ’’ریاء‘‘کے لغوی معنی ’’دکھاوے‘‘ کے ہیں۔’’اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رِضا کے علاوہ کسی اور اِرادے سے عبادت کرناریاکاری کہلاتا ہے۔‘‘ گویا عبادت سے یہ غَرَض ہو کہ لوگ اس کی عبادت پر آگاہ ہوں تاکہ وہ ان لوگوں سے مال بٹورے یا لوگ اس …

Read More »

کراہت عمل

تحقیر مساکین

کراہت عمل کراہت عمل کی تعریف: نیک اور اچھے اعمال کو ناپسند کرنا کراہت عمل کہلاتا ہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۴۳) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِتَالُ وَ هُوَ كُرْهٌ لَّكُمْۚ-وَ عَسٰۤى اَنْ تَكْرَهُوْا شَیْــٴًـا وَّ هُوَ خَیْرٌ لَّكُمْۚ-وَ عَسٰۤى اَنْ تُحِبُّوْا شَیْــٴًـا وَّ هُوَ شَرٌّ …

Read More »

سوءِ ظن (یعنی بدگمانی)

تحقیر مساکین

سوءِ ظن (یعنی بدگمانی) سوء ظن یعنی بدگمانی کی تعریف: شیخ طریقت امیر اہلسنت، بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ بدگمانی کی تعریف کرتے ہوئے فرماتے ہیں : ’’بدگمانی سے مراد یہ ہے کہ بلا دلیل دوسرے کے برے ہونے کا دل سے اِعتقادِ …

Read More »

قربانی قضا کا کیا حکم ہے

سوال:ایک شخص پرقربانی واجب تھی اس نے قربانی نہیں کی اوراس کی قیمت بھی صدقہ نہ کی یہاں تک کہ دوسری عیدآگئی توکیااب اس قربانی کی قضاکرسکتا ہے؟ جواب:قربانی کے دن گزرگئے اوراس نے قربانی نہیں کی اورجانوریااس کی قیمت کوصدقہ بھی نہیں کیایہاں تک کہ دوسری بقرعیدآگئی اب یہ …

Read More »

قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟

سوال:قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟ جواب:جس جانورکی قربانی واجب تھی ایام نحرگزرنے کے بعداسے بیچ ڈالاتوثمن کاصدقہ کرناواجب ہے جیساکہ اوپرمذکورہوا۔

Read More »

جس پر قربانی واجب تھی اگروہ کسی وجہ

سوال:جس پرقربانی واجب تھی اگروہ کسی وجہ سے نہ کرسکااورایامِ قربانی گزرگئے تواب اس کے لئے شریعت کی طرف سے کیاحکم ہے؟ جواب:قربانی کے ایام گزرگئے اورجس پرقربانی واجب تھی اس نے نہیں کی تو اس کی قربانی فوت ہوگئی اوراب نہیں ہوسکتی اوراسکی جگہ فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ …

Read More »

جس شخص پر قربانی واجب تھی اس کے گھرپراگرکسی کاانتقال ہوجائے توکیااس شخص پرقربانی کاوجوب ساقط ہوجاتاہے؟

سوال:جس شخص پر قربانی واجب تھی اس کے گھرپراگرکسی کاانتقال ہوجائے توکیااس شخص پرقربانی کاوجوب ساقط ہوجاتاہے؟ جواب:جی نہیں!ایساہرگزنہیں ہوتابلکہ جس شخص پرایامِ قربانی میں قربانی کی شرائط پائی گئیں اس پرقربانی کرنالازم ہوگا،نہیں کریگاتوگنہگارہوگااورپھراگرجانورخریدچکاتھاتوایامِ نحرگزرجانے پراس جانورکوورنہ بکرے کی قیمت صدقہ کرناہوگی۔        فتاوی عالمگیری میں ہے:        ’’ولولم …

Read More »

کیاہم بھی حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں؟

سوال:کیاہم بھی حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں؟ جواب:جی ہاں!ہم بھی حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں بلکہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے وصال کے بعدحضرتِ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کایہ معمول تھاکہ …

Read More »

کیااسلام میں ایسی کوئی اصل موجودہے کہ جس سے یہ ثابت ہوکہ اپنے علاوہ کسی دوسرے کی طرف سے بھی قربانی کرسکتے ہیں؟

سوال:کیااسلام میں ایسی کوئی اصل موجودہے کہ جس سے یہ ثابت ہوکہ اپنے علاوہ کسی دوسرے کی طرف سے بھی قربانی کرسکتے ہیں؟ جواب:جی ہاں!حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم جب قربانی کرتے تواپنی اُمت پرشفقت کرتے ہوئے قربانی کاایک جانوراُمت کی طرف سے بھی قربان کرتے اوراس طرح …

Read More »