سوال: عمرہ کتنی عمر کے بچوں پر فرض ہے؟ جواب:عمرہ کرنا سنت ہے،عمرہ کرناکسی بھی عمر والے مرد و عورت پر فرض نہیں ۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟
Read More »سوال و جواب
نماز میں قراءت کرتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو اسی وقت سجدہ کریں گے یا نماز سے فارغ ہو کر سجدہ کریں گے؟
سوال: نماز میں قراءت کرتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو اسی وقت سجدہ کریں گے یا نماز سے فارغ ہو کر سجدہ کریں گے؟ جواب: نماز میں قراءت کرتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو اسی وقت سجدہ کرنا واجب ہے ،اس میں تین آیت سے زیادہ تاخیر کرنا گناہ ہے …
Read More »کیا محمد احمد اکٹھا نام رکھنا جائز ہے؟
سوال: کیا محمد احمد اکٹھا نام رکھنا جائز ہے؟اور یہ بھی بتا دیں کہ محمد اور احمد الگ الگ رکھیں جائیں یا اکٹھے رکھے جائیں ؟ جواب: محمد احمد اکٹھا نام رکھنا یا ان میں سے کوئی ایک نام رکھنا دونوں طرح جائز ہے ،یونہی اگر اصل نام محمدرکھ لیا …
Read More »سلام پھیرنے کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
سوال: سلام پھیرنے کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟ جواب: مصافحہ کے بعد اپنےدونوں یا ایک ہاتھ کو سینہ پر رکھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟
Read More »کیا عورت کون والی مہندی لگا سکتی ہے، لگانے کے بعد وضو وغسل کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: کیا عورت کون والی مہندی لگا سکتی ہے، لگانے کے بعد وضو وغسل کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: عورتوں کو صرف وہ مہندی لگانے کی اجازت ہے جو صرف رنگ چھوڑے اس کی تہہ وغیرہ جسم پرباقی نہ رہے،کیونکہ ایسی مہندی جسے دھونے کے بعد بھی اس کا جرم …
Read More »عشاء کی چار سنتیں پڑھنا کیا ضروری ہیں اور یہ پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: عشاء کی چار سنتیں پڑھنا کیا ضروری ہیں اور یہ پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:عشاء کی چار سنت قبلیہ پڑھنا سنت غیر مؤکدہ ہے یہ پڑھنا اگرچہ ضروری نہیں کہ نہ پڑھنے پر گناہ نہیں ،لیکن اسے پڑھنا چاہئے چھوڑنا نہیں چاہئے ۔ چارسنت مؤکدہ اُسی طرح پڑھیں …
Read More »مردوں کا نماز کا طریقہ اور عورتوں کی نماز کے طریقہ الگ کیوں ہے ،کیا حضور علیہ السلام نے الگ الگ طریقہ بتایا ہے ؟
سوال: مردوں کا نماز کا طریقہ اور عورتوں کی نماز کے طریقہ الگ کیوں ہے ،کیا حضور علیہ السلام نے الگ الگ طریقہ بتایا ہے ؟ جواب:مردوں و عورتوں کے نماز کا طریقہ مختلف ہونے کی حکمتوں میں سے ایک حکمت یہ بھی ہے کہ عورت کو جس طریقہ کے …
Read More »ولی کو غوث کہہ سکتے ہیں ؟جیسے امیر اہلسنت کو بھی غوث کہہ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا کسی بھی ولی کو غوث کہہ سکتے ہیں ؟جیسے امیر اہلسنت کو بھی غوث کہہ سکتے ہیں ؟ جواب:اولیاء کرام کے مختلف درجات ہیں ،ان درجات میں سے سب سے بلند درجہ ،درجہ غوثیت کاہے ،جو کہ ہر ولی کو عطا نہیں کیا جاتا ،لہذا ہر ایک ولی …
Read More »بی پاک کےجسم مبارک سے اس وقت جو مٹی مبارک بوسہ لے رہی ہے وہ عرش اعظم سے افضل ہے ؟
سوال: مفتی صاحب یہ عقیدہ اہلسنت کا ہے کہ نبی پاک کےجسم مبارک سے اس وقت جو مٹی مبارک بوسہ لے رہی ہے وہ عرش اعظم سے افضل ہے ؟ جواب:جی ہاں ! یہ عقیدہ درست ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےجسم مبارک سے اس وقت جو …
Read More »مسبوق نے امام کے ساتھ سلام پھیر دیا پھر یاد آنے پر بقیہ رکعت کے لئے کھڑا ہوا تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہے؟
سوال: مسبوق نے امام کے ساتھ سلام پھیر دیا پھر یاد آنے پر بقیہ رکعت کے لئے کھڑا ہوا تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرآخری سلام بھولے سے امام سے پہلے یاساتھ پھیراتومقتدی ہونے کی بناپراس صورت میں بھی سجدہ سہوواجب نہیں ہوگااوراگرامام …
Read More »