سوال: لڑکیوں کا بھنوؤں پر کالی مہندی لگانا کیسا ہے؟ جواب:عورت کو بھنوؤں پر کالی مہندی لگانا ناجائز و گنا ہ ہے ،اس بارےحدیث مبارک میں ہے کہ: آخر زمانے میں کچھ لوگ سیاہ خضاب کریں گے جیسے کبوتروں کے پوٹے وہ جنت کی خوشبو نہ سونگھیں گے۔ (مسند امام …
Read More »سوال و جواب
کسی چیزکونقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟
سوال: کسی چیزکونقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟ جواب: کسی چیز کو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا شرعاً جائز ہے ،جبکہ قسطوں پر چیز دینے میں کوئی ناجائز شرطمثلاًاگر قسط لیٹ ہوگئی تو اس پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا یا گزشتہ تمام …
Read More »بد مذہب کى تعزيت کرنا کيسا ؟
سوال: بد مذہب کى تعزيت کرنا کيسا ؟ جواب:بد مذہب کی تعزیت کرنا ناجائز و گناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا !
Read More »پیسے لے کر ووٹ دینا کیسا ہے؟
سوال: پیسے لے کر ووٹ دینا کیسا ہے؟ جواب:پیسے لے کر ووٹ دینا ناجائز و گنا ہ ہونے کے ساتھ ساتھ قانونی جرم بھی ہے،جس سے ہر مسلمان کو بچنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا !
Read More »حضرت قاسم رضی اللہ عنہ کی والدہ کا کیا نام ہے؟
سوال: حضرت قاسم رضی اللہ عنہ کی والدہ کا کیا نام ہے؟ جواب:حضرت قاسم رضی اللہ عنہ سے مراد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے شہزادے ہیں ،تو حضرت قاسم رضی اللہ عنہ کی والدہ محترمہ کانا م حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح …
Read More »میرے پاس زمین ہے جو کافی دنوں سے پڑی ہوئی ہے کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟
سوال: میرے پاس زمین ہے جو کافی دنوں سے پڑی ہوئی ہے کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر یہ زمین خریدنے کے ذریعے آپ کی ملکیت میں آئی ہے اور خریدا بھی بیچنے کی نیت سے ہے اورتاحال بیچنے کی نیت باقی ہے توسال مکمل ہوچکنے …
Read More »دعا ء ماثورہ کسے کہتے ہیں؟
سوال: دعا ء ماثورہ کسے کہتے ہیں؟ جواب:دوہ دعائیں جو قرآن و حدیث میں مذکور ہوں، دعاء ماثورہ کہلاتی ہیں۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا !
Read More »جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں اس برتن کو کچن میں استعمال کر سکتے ہیں ؟
سوال: جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں اس برتن کو کچن میں استعمال کر سکتے ہیں ؟ جواب:جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں ،اگر یہ برتن پاک ہے تو کچن یا دیگر کاموں میں استعمال کرنے میں شرعاً حرج نہیں ، اور اگر ناپاک ہے تو استعمال سے پہلے پاک …
Read More »جمعہ کی اذان کے بعدخریدو فروخت کرنا کیسا ہے؟
سوال: جمعہ کی اذان کے بعدخریدو فروخت کرنا کیسا ہے؟ جواب: جمعہ کی اذان اول سے لےکر نماز جمعہ ختم ہونے تک خرید و فروخت کرنا مکروہ تحریمی یعنی ناجائزوگناہ ہے,کیونکہ سعی جمعہ،جمعہ کی اذان اول کے ساتھ ہی واجب ہوجاتی ہے,لہذااس وقت خرید وفروخت کرنےوالاگناہگارہے،البتہ اگر کسی نےاس وقت …
Read More »مسلمان عورت کو شادی کے موقع پر سیندور لگانا یا مانگ میں اس طرح کی چیز بھرنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان عورت کو شادی کے موقع پر سیندور لگانا یا مانگ میں اس طرح کی چیز بھرنا کیسا ہے؟ جواب: مسلمان عورت کو سیندورلگانا ناجائز و حرام ہے کہ یہ مثلہ کرنا ہے یعنی چہرے کو بگاڑنا ہے اور مثلہ کرنا ناجائز ہ گنا ہ ہے۔ ہاں آپ کے …
Read More »