سوال و جواب

پڑوس میں کسی کافر کے گھر کوئی فوت ہو جائے، تو کیا ان کے گھر والوں کو کھانا پینا دے سکتے ہیں ؟

سوال: پڑوس میں کسی کافر کے گھر کوئی فوت ہو جائے، تو کیا ان کے گھر  والوں کو کھانا پینا دے سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں انہیں کھانے ،پینے کے لیے دینے کی شرعاً اجازت نہیں ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

Read More »

ایساامام جو سجدہ میں پاؤں کی چھ انگلیاں نہیں لگاتا،بلکہ پانچ لگاتا ہے تو اس کے پیچھے اس طرح پڑھی ہوئی نماز ہو جائے گی؟

سوال: ایساامام جو سجدہ میں پاؤں کی چھ انگلیاں نہیں لگاتا،بلکہ پانچ لگاتا ہے تو اس کے پیچھے اس طرح پڑھی ہوئی نماز ہو جائے گی؟ جواب: سجدہ میں کم ازکم دونوں پاؤں کی انگلیوںمیں سے ایک انگلی کاپیٹ لگانافرض،ہر پاؤں کی تین انگلیوں کا پیٹ لگانا واجب اوردونوں پاؤں …

Read More »

عورت اگر اعتکاف پربیٹھی ہوتوکیا وہ آسمان دیکھ سکتی ہے؟ کیا وہ کھانا بنا سکتی ہے؟

سوال: عورت اگر اعتکاف پربیٹھی ہوتوکیا وہ آسمان دیکھ سکتی ہے؟ کیا وہ کھانا بنا سکتی ہے؟ جواب: واجب اعتکاف میں عورت کا بلاعذر شرعی مسجد بیت سے نکلنا جائز نہیں،البتہ اگر عذر کی وجہ سے مثلاً قضاء حاجت کے لئے  مسجد بیت سے نکلی اور آسمان پر نظر پر …

Read More »

غیرمسلم ، اگر مسلمان کو پرشاد دے تو کیا یہ لے سکتا ہے؟

سوال: غیرمسلم ، اگر مسلمان کو پرشاد دے تو کیا یہ لے سکتا ہے؟ جواب:کفار کے ہا ں جو مفت میں پرشاد تقسیم کیا جاتا ہے ، مسلمان کا اسے  لینا ہر گز جائز نہیں کہ اس میں مسلمان کی ذلت ہے   اوراگر کوئی کافر اپنی ملک میں لے کر …

Read More »

وضو کرنے یاغسل کرنے کے لئے جو پانی رکھاہواس میں چیونٹی گر جائے تو کیا اس سے وضو غسل کر سکتے ہیں ؟

سوال: وضو کرنے یاغسل کرنے کے لئے جو پانی رکھاہواس میں چیونٹی گر جائے تو کیا اس سے وضو غسل کر سکتے ہیں ؟ جواب:چیونٹی کے پانی میں گرجانے سے پانی ناپاک نہیں ہو جاتا ،ایسے پانی سے وضو کرنا  جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا …

Read More »

بغیر وضو کے اذان دینا کیسا ہے؟

سوال: بغیر وضو کے اذان دینا کیسا ہے؟ جواب:بغیر وضو کے اذان دینا  مکروہ  وممنوع ہے،البتہ اگر کسی نے بغیر وضو کے اذان دے دی تو اذان ہو جائے گی ،اس کا اعادہ نہیں کیا جائے گا۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

Read More »

عید کی نماز میں چو چندہ ہوتا ہے یہ کس کو دیا جائے امام کو یا مؤذن کو؟

سوال: عید کی نماز میں چو چندہ ہوتا ہے یہ کس کو دیا جائے امام کو یا مؤذن کو؟ جواب:چندہ جس مدکے لئے اکٹھاکیاجاتا ہے اسی میں صرف کیاجائے گا،اگرامام کے لئے اکٹھا کیا جاتا ہے تو امام کے لئے ،اگر مؤذن کے لئے اکٹھا کیا جاتا ہے تو مؤذن …

Read More »

کیا غیر مسلم کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا،کھانا جائز ہے؟

سوال: کیا غیر مسلم کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا،کھانا جائز ہے؟ جواب: غیر مسلم کے ہاتھ کے بنے ہوئے کھانے کے بارے اگر یقینی معلوم ہو کہ اس میں نجاست ہے یا ،حرام چیز شامل کی گئی ہے ،تو اس کا کھانا شرعاً جائز نہیں ،اگر یقینی علم نہ ہو،تو …

Read More »

قضا نماز کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: قضا نماز کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: سالہاسال کی قضانمازوں میں بھی بہترطریقہ وہی ہے جووقتی نمازپڑھنے کاہے یعنی جس طرح وقتی نمازمیں تسبیح وقرأت وغیرہ سنت کے مطابق اداکی جاتی ہے اس میں بھی ویسے ہی کیاجائے۔ ہاں! البتہ شرع مطہرنے اس میں کچھ آسانیاں دیں ہیں جن …

Read More »