سوال و جواب

10 تولے سونا پر zakat کی رقم کتنی ادا کرنی ہو گی؟

سوال: میرےپاس 10 تولے سونا ہےzakat کی رقم کتنی ادا کرنی ہو گی ۔ جواب:دس تولے سونے  کے علاوہ اموال ِ ذکوٰۃ میں سے اگرآپ کے پاس اورکچھ نہیں  ہے توآپ کواس دس تولے میں سے نوتولے سونے کی زکوٰۃ نکالنی ہوگی اورایک تولے کی زکوٰۃ معاف ہوگی اورزکوٰۃ نکالنے …

Read More »

مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے؟

سوال: مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے؟ جواب: مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے،اس بارے کوئی خاص روایت نظر سے نہیں گزری ،البتہ سب سے افضل درود، درود ابراہیمی ہے اور درود ابراہیمی یا کوئی بھی درود پاک ہو ،اسے پڑھ کر …

Read More »

ایک شخص جس نے دوسرے شخص سے قرض لیا تھا ،جس سے لیاتھا یہ ،اس کے وارثین تلاش کرنے باوجود نہیں مل رہے اب اس رقم کا کیا کیا جائے؟

سوال: ایک شخص جس نے دوسرے شخص سے قرض لیا تھا ،جس سے لیاتھا  یہ ،اس کے وارثین تلاش کرنے باوجود نہیں مل رہے اب اس رقم کا کیا کیا جائے؟ جواب: قرض کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ  جس سے قرض لیا ہے اسی کو تلاش کر کے …

Read More »

آپریشن کے لئے کیا ڈاکٹر کا مسلمان ہونا ضروری ہے

سوال: اگر کسی دوسرے ملک میں بچے کی پیدائش کے لئے آپریشن کروانا ہو تو کیا ڈاکٹر کا مسلمان ہونا ضروری ہے،کیا غیر مسلم سے بھی آپریشن کرواسکتے ہیں ؟ :مسلمان عورت کا بچے کی پیدائش کے لئے غیر مسلم ڈاکٹر مرد ہو یا عورت اس سے آپریش کرواناجائز نہیں …

Read More »

کسی کو قرض دیا ایک سال سے زائد ہوگیا ہے ،ابھی واپس نہیں ملا ،لیکن مل جائے گا ،تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

سوال: کسی کو قرض دیا ایک سال سے زائد ہوگیا ہے ،ابھی واپس نہیں ملا ،لیکن مل جائے گا ،تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب:آپ نے  جوکسی کو قرض دیاہے اس پراور جو اس کے علاوہ آپ کے پاس رقم،پرائز بانڈ،سونا ،چاندی وغیرہ(اگر ہیں )تو زکوٰۃ کی …

Read More »

جب یہ کہاتھا کہ چھوڑ دیا ، چھوڑ دیا،چھوڑ دیا بعد میں گھر والے منا کر لے آئیں ہیں ،بعد میں ہم بستری کرتے رہیں ہیں کیا یہ جائز ہے؟

سوال: جب یہ کہاتھا کہ چھوڑ دیا ، چھوڑ دیا،چھوڑ دیا بعد میں گھر والے منا کر لے آئیں ہیں ،بعد میں ہم بستری کرتے رہیں ہیں کیا یہ جائز ہے؟ جواب:آپ  نے پہلے سوال کیا تھا اس پر آپ کو جواب یہ دیا  گیا تھا کہ اگر کسی نے  …

Read More »

بغیر تختہ یاسلوں کے مسلمان کو دفن کرنا کیسا ہے؟

سوال: بغیر تختہ  یاسلوں کے مسلمان کو دفن کرنا کیسا ہے؟ جواب: بغیر تختہ یا کسی ایسی چیز کے جوحائل ہو مسلمان میت کو دفن کرنا درست نہیں ،مجبوری اگر ہو کہ ایسی چیز دستیاب  نہ ہوتو اس کی اجازت ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

والدین کے علاوہ فساق کو سلام کرنا کیسا ہے اور ضرورت کے وقت کیا حکم ہے؟

سوال: والدین کے علاوہ فساق کو سلام کرنا کیسا ہے اور ضرورت کے وقت کیا حکم ہے؟ جواب: صحیح یہ ہے کہ فاسق کو سلام نہیں کر سکتے ،البتہ اگر سلام نہ کرنے میں ضرر صحیح کا اندیشہ ہو تو سلام کرنے کی اجازت ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق …

Read More »

میں نے قسم کھائی کہ تمہیں قرض نہیں دوں گا ،اب قرض بھی دینا چاہتا ہوں اسے، اور قسم بھی نہیں توڑنا چاہتا تو کیا کروں ؟

سوال: میں نے قسم کھائی کہ تمہیں قرض نہیں دوں گا ،اب قرض بھی دینا چاہتا ہوں اسے، اور قسم بھی نہیں توڑنا چاہتا تو کیا کروں ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگر آپ نے یہ قسم کھائی کہ فلاںمعین  شخص کو قرض نہیں دوں گا،اس صورت میں جب آپ اس  …

Read More »

دکان ہر شراب رکھنا کیسا

سوال: میرے دوست کریانہ کی دکان خریدناچاہ رہیں ہیں،یہ دکان شراب کے بغیرنہیں چل سکتی ،یہ رکھنی ہی پڑے گی،یہ دکان چند  لوگوں کی  پارٹنر شپ پرہوگی،میرا دوست کہتا ہے اس میں سے میرے حصے جونفع آئے گا شراب کا حساب نکال کر باقی کا نفع لے لوں گاتو کیا …

Read More »