سوال و جواب

نفلی نماز جماعت کے ساتھ کیا حکم ہے؟حوالہ بھی ارشاد فرمادیں

سوال: نفلی نماز جماعت کے ساتھ کیا حکم ہے؟حوالہ بھی ارشاد فرمادیں جواب: بغیر تداعی کے( یعنی امام کے سوا چار افراد سے کم کی) نوافل کی جماعت بلا کراہت جائزہے اور تداعی کے ساتھ نوافل کی جماعت کراہت تنزیہی کے ساتھ جائز ہے یعنی خلاف اولیٰ ہے۔ حدیث مبارکہ …

Read More »

نجاست کو دور کرنے کا طریقہ

سوال: شلوار پر نجاست لگی تھی ،میں نے ٹوٹی کھولی اور اس نجاست والی جگہ کو اس کے نیچے کر دیا اور کپڑے کو ملتا رہا اور پانی چلتا رہا اور مجھے ظن غالب ہو گیا کہ نجاست کا اثر ختم ہو چکا ہے تو کیا اس طرح کپڑا پاک …

Read More »

قرآن پاک پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟

سوال: قرآن پاک پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟ جواب:قرآن پاک پڑھانے کی اُجرت لینا،جائزومباح ہے،کیونکہ متأخرین علمائے کرام رحمھم اللہ  تعالیٰ نے دینی ضرورت کے پیشِ نظر قرآن پاک،علمِ فقہ،امامت وغیرہ امورِ دینیہ کی خدمت سرانجام دینے پر اُجرت لینے کو جائز قرار دیا۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق …

Read More »

درود پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کا ذکر نہ کرنا کیسا ہے؟

سوال: درود پاک میں  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کا ذکر نہ کرنا کیسا ہے؟ جواب: درود پاک میں  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک بھیجنے کے ساتھ اہل بیت اطہار پردرود پاک پڑھناافضل و بہتر توہے،لیکن ایساضروری نہیں کہ اس کے بغیردرودہی …

Read More »

سر کا صدقہ اتارکرجیسے بعض لوگ بچے کا صدقہ دیتے ہیں یہ مسجد یا مدرسہ کو دیتے ہیں کیا یہ دے سکتے ہیں ؟

سوال: سر کا صدقہ اتارکرجیسے بعض لوگ بچے کا صدقہ دیتے ہیں یہ مسجد یا مدرسہ کو دیتے ہیں کیا یہ دے سکتے ہیں؟ جواب:نفلی صدقہ مسجد یامدرسے کودیناجائزہے اس میں شرعاًکوئی حرج نہیں،البتہ صدقات واجبہ (مثلاً زکوٰۃ ،عشر ،صدقہ فطر اور کفارہ کی رقم)  کہ جس میں فقیرِ شرعی …

Read More »

کیا جوبلی انشورنش جائز ہے؟

سوال: کیا جوبلی انشورنش جائز ہے؟ جواب:مروّجہ انشورنس یعنی بیمہ پالیسی کاحکم یہ ہے کہ بیمہ پالیسی خواہ لائف( زندگی)کی ہو یاکسی اور شے کی ناجائز وممنوع ہے۔یہ انشورنش جس بھی کمپنی کی ہو ،سب کا ایک ہی حکم ہے. (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟ ۔

Read More »

زکوٰۃ کا پیسہ کسی کی شادی کے جہیز میں دیا جاسکتا ہے؟

سوال: زکوٰۃ کا پیسہ کسی کی شادی کے جہیز میں دیا جاسکتا ہے؟ جواب: زکوٰة کی ادائیگی کے لئے غیر ہاشمی مسلمان فقیر کو مال کا مالک بنانا ضروری ہے،زکوٰۃ  میں رقم دینے کی بجائے ،زکوٰۃ کے برابررقم کا جہیز خرید کر بہ نیتِ زکوٰۃ شرعی فقیر کو مالک بنا …

Read More »

گرمی کے موسم میں لوگ مسجد میں آکر سو جاتے ہیں تو یہ سونا کیسا ہے؟

سوال: گرمی  کے موسم میں لوگ مسجد میں آکر سو جاتے ہیں تو یہ سونا کیسا ہے؟ جواب:مسجدمیں معتکف کے علاوہ کسی اور کو سونا جائز نہیں ہے کیونکہ مساجد نماز وذکر اللہ کے لئے بنائی جاتی ہیں نہ کہ سونے کے لئے،لہٰذا جب ضرورتاً سونے وغیرہ کا ارادہ ہو …

Read More »

نماز جنازہ فنائے مسجد وخارج مسجد میں پڑھانا کیسا ہے؟

سوال: نماز جنازہ فنائے مسجد  وخارج مسجد میں پڑھانا کیسا ہے؟ جواب:فنائے مسجدوخارج مسجد نمازجنازہ پڑھنے میں حرج نہیں،جبکہ میت اور کوئی نمازی عین مسجد میں نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

اویس قرنی کے بارے بتا یا جاتا کہ انہوں نے اپنے دندان مبارک شہید کر لئے تھے یہ واقعہ درست ہے؟

سوال: اویس قرنی کے بارے بتا یا جاتا کہ انہوں نے اپنے دندان مبارک شہید کر لئے تھے یہ واقعہ درست ہے؟ جواب:اویس قرنی رضی اللہ عنہ کے دانت توڑنے کی کوئی مستند روایت نظر سے نہیں گزری ، علمائے کرام اس روایت کے بارے فرماتے ہیں کہ  یہ روایت …

Read More »