سوال: بڑے شہروں میں گھر چھوٹے ہوتے ہیں اور واش روم بھی چھوٹے ہوتے ہیں،توکیا عورتیں یہاں مردوں کی چپل پہن کرجاسکتی ہیں؟ جواب: بیت الخلاء چھوٹا ہو یا بڑا ہو،عورتوں کو مردوں کے جوتے پہننے کی شرعاً اجازت نہیں،عورتیں عورتوں والے اور مرد مردوں والے جوتے پہن کر ہی …
Read More »طہارت کے مسائل
فرض غسل میں ناک کی ہڈی تک اگر پانی نہ پہنچا سکے کہ سانس لینے میں مشکل ہو تو کیا کرنا چاہئے رہنمائی کر دیں
سوال: فرض غسل میں ناک کی ہڈی تک اگر پانی نہ پہنچا سکے کہ سانس لینے میں مشکل ہو تو کیا کرنا چاہئے رہنمائی کر دیں جواب: فرض غسل میں ناک کی نرم ہڈی یعنی سخت ہڈی کے شروع ہونے تک پانی پہنچانا لازم ہے ،اور روزہ نہ ہو توناک …
Read More »ایک عورت کا حمل گر گیا تو کتنے دن بعد پاک ہوگی؟
سوال: ایک عورت کا حمل گر گیا تو کتنے دن بعد پاک ہوگی؟ جواب: اگر حمل 4ماہ کی مدت مکمل ہونے کے بعد ساقط ہوا ہے ،تواب جو خون آرہا ہے وہ نفاس کا خون ہے اسکی کم ازکم کوئی مدت نہیں جبکہ زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے …
Read More »11سال کی بالغ بچی اگر فرض غسل رات کونہ کرے توضحوٰ ی کبرٰی سےپہلے کرلے تو کیا اس وقت روزہ رکھ سکتی ہے؟
سوال:11سال کی بالغ بچی اگر فرض غسل رات کونہ کرے توضحوٰ ی کبرٰی سےپہلے کرلے تو کیا اس وقت روزہ رکھ سکتی ہے؟ جواب:رات کو غسل فرض ہو جائے تو بہتر یہی ہے کہ قبل طلوع فجر نہالے کہ روزے کاہر حصہ ہی جنابت سے خالی ہواوراگرنہیں نہایاتوبھی روزہ میں …
Read More »روزے کی حالت میں ناخن ،بال ،غیر ضروری بال کاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: روزے کی حالت میں ناخن ،بال ،غیر ضروری بال کاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں ناخن،بال ،غیر ضروری بال کاٹناجائزہے ،اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)
Read More »حیض و نفاس والی عورت غسل والے دن غسل سے پہلے روزہ رکھ کر سورج نکلنے سے پہلے غسل کر لے تو روزہ ہو جائے گا یا نہیں ؟
سوال:حیض و نفاس والی عورت غسل والے دن غسل سے پہلے روزہ رکھ کر سورج نکلنے سے پہلے غسل کر لے تو روزہ ہو جائے گا یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر غسل کے دن سے یہ مراد ہے کہ جس دن حیض بند ہوا اس کے بعد …
Read More »روزے کی حالت میں کسی اسلامی بہن کو12.30پر حیض آجائے تواس کے لئے روزے کاکیاحکم ہوگا؟
سوال:روزے کی حالت میں کسی اسلامی بہن کو12.30پر حیض آجائے تواس کے لئے روزے کاکیاحکم ہوگا؟ جواب:عورت کودن میں جب بھی حیض آئے گا روزہ ٹوٹ جائے گا،مگرحیض آنے کے بعدعورت کے لیے بقیہ دن روزے دارکی طرح رہناضروری نہیں ہے وہ کھاپی بھی سکتی ہے چاہے چھپ کرکھائے یا …
Read More »روزے کی حالت میں موئے زیرناف اورجسم کے غیرضروری بالوں کواتارناجائزہے یانہیں؟
سوال: روزے کی حالت میں موئے زیرناف اورجسم کے غیرضروری بالوں کواتارناجائزہے یانہیں؟ جواب:روزے کی حالت میں موئے زیرناف اورجسم کے غیر ضروری بال اتارنا جائز ہے۔
Read More »حالت جنب میں قرآن کی تلاوت کرنا کیسا ہے؟
سوال:حالت جنب میں قرآن کی تلاوت کرنا کیسا ہے؟ جواب: حالت جنب میں قرآن پاک کی تلاوت کرنا جائز نہیں ۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھو دیا تو کیا سب کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟اگر ناپاک ہوگئے تو پاک کیسے ہوں گے؟
سوال:ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھو دیا تو کیا سب کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟اگر ناپاک ہوگئے تو پاک کیسے ہوں گے؟ جواب: ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھونے سے کپڑے پاک بھی ہوسکتے ہیں اور ناپاک بھی، چند بنیادی احکام ذکر …
Read More »