سوال : سولر ہیٹر سے براہ راست پانی پر دھوپ نہیں پڑتی مگر اس سولر سے پانی گرم کیا جاتا ہے ، تو کیا یہ کراہت میں آئے گا کہ سورج کی دھوپ سے گرم کئے ہوئے پانی سے وضو مکروہ ہے؟ جواب: پہلے تو یہ مسئلہ ذہن نشین …
Read More »طہارت کے مسائل
بیماری کی وجہ سے منی نکلتی رہتی ہے تو کیا اس وجہ سے غسل لازم ہوگا؟
سوال: بیماری کی وجہ سے منی نکلتی رہتی ہے تو کیا اس وجہ سے غسل لازم ہوگا؟ جواب:بیماری کی وجہ سے بغیر شہو ت کے جو منی نکلے اس سے غسل لازم نہیں ہوگا ،البتہ اس سے وضو ضرور ٹوٹ جائے گا ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ …
Read More »میں عورتوں کو مہندی لگانے کا کام کرتی ہوں ،بعض اوقات غیر مسلم عورت کو بھی مہندی لگاتی ہوں تو اس کام کی اجرت کیا لے سکتی ہوں ؟
سوال: میں عورتوں کو مہندی لگانے کا کام کرتی ہوں ،بعض اوقات غیر مسلم عورت کو بھی مہندی لگاتی ہوں تو اس کام کی اجرت کیا لے سکتی ہوں ؟ جواب:عورت کا عورت کے ہاتھ یا بازو پر مہندی لگانا اور اس کی اجرت لینا جائز ہے ،جبکہ کوئی مانع …
Read More »احتلام ہونے کی صورت میں مریض کیا تیمم کرسکتا ہے اور یہ تیمم کیسے کرے گا؟
سوال: احتلام ہونے کی صورت میں مریض کیا تیمم کرسکتا ہے اور یہ تیمم کیسے کرے گا؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں قوی اندیشہ ہو کہ اگرغسل کرے گا تو بیماری مزید بڑھ جائے گی یا صحیح ہونے میں مزید دیر ہو جائے گی یا ماہرمسلمان ڈاکٹر (جو کہ ظاہراً …
Read More »پیشاب کرکے نماز پڑھنے کے دوران قطرہ آنے کا احساس ہو تاہے اور ایسا ہر بار ہوتاہے لیکن چیک کرنے پر کبھی کبھی قطرہ کا اثر موجود ہوتا ہے اور کبھی کبھی کچھ نہیں ہوتا. تو اس صورت میں کیا کرے؟
سوال: پیشاب کرکے نماز پڑھنے کے دوران قطرہ آنے کا احساس ہو تاہے اور ایسا ہر بار ہوتاہے لیکن چیک کرنے پر کبھی کبھی قطرہ کا اثر موجود ہوتا ہے اور کبھی کبھی کچھ نہیں ہوتا. تو اس صورت میں کیا کرے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب نماز کے بعد …
Read More »ایک شخص پر غسل فرض ہوا اور اس نے ناک میں پانی چڑھایا اور کلی بھی کر لی اس کے بعد سو گیا اور اس کے بعد اٹھا اور اٹھ کر تمام ظاہری بدن پر پانی بہایا یعنی غسل کیا لیکن کلی اور ناک میں پانی نہیں چڑھایا اور نماز پڑھی تو کیا اس کا غسل ہو گیا اور اس کے بعد جو نماز پڑھی کیا وہ ہوگئی؟
سوال: ایک شخص پر غسل فرض ہوا اور اس نے ناک میں پانی چڑھایا اور کلی بھی کر لی اس کے بعد سو گیا اور اس کے بعد اٹھا اور اٹھ کر تمام ظاہری بدن پر پانی بہایا یعنی غسل کیا لیکن کلی اور ناک میں پانی نہیں چڑھایا اور …
Read More »پاخانہ کے مقام کے بال صاف کرنا کیسا ہے بعض لوگ اسے مکروہ کہتے ہیں؟
سوال: پاخانہ کے مقام کے بال صاف کرنا کیسا ہے بعض لوگ اسے مکروہ کہتے ہیں؟ جواب: دبر یعنی پاخانہ کے مقام پر جو بال اگتے ہیں انہیں دور کرنا مستحب ہے کہ دبر کے بال صاف کرنے سے طہارت حاصل کرنے میں آسانی ہوتی ہے ۔ (دعوت اسلامی) عورت …
Read More »چپل پر پیشاب لگا ہو تو رگڑنے سے پاک ہوجاتی ہے تو جھاڑو پر پیشاب لگ جائے تو کیا یہ بھی رگڑنے سے پاک ہو جائے گا
سوال: چپل پر پیشاب لگا ہو تو رگڑنے سے پاک ہوجاتی ہے تو جھاڑو پر پیشاب لگ جائے تو کیا یہ بھی رگڑنے سے پاک ہو جائے گا جواب:اولاً یہ یاد رکھیں کہ چپل پر پیشاب لگا ، پیشاب خشک ہونے سے پہلے اسے خشک مٹی سے رگڑ دیا ،تو …
Read More »ہاتھ کو خون لگا اور اس کو دھو دیا لیکن اس کا داغ باقی ہے تو کیا ہاتھ پاک ہو جائے گا؟
سوال: ہاتھ کو خون لگا اور اس کو دھو دیا لیکن اس کا داغ باقی ہے تو کیا ہاتھ پاک ہو جائے گا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر صرف داغ باقی ہے ،خون کے ذرات ہاتھ پر باقی نہیں تو ہاتھ پاک ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال …
Read More »جسم ناپاک ہو تو دعا پڑھ کر جسم پر دم کرسکتے ہیں ؟
سوال: جسم ناپاک ہو تو دعا پڑھ کر جسم پر دم کرسکتے ہیں ؟ جواب:جسم ناپاک ہونے سے اگر آپ کی مراد جنابت یا حیض و نفاس ہے تو اس حالت میں دعا پڑھ کر جسم پر دم کرنے میں حرج نہیں ۔ اور اگر آپ کی مراد یہ ہے …
Read More »