مختلف کورس

صدقہ فطر کے مکمل اور تفصیلی احکام

صدقہ فطر کی تعریف:     بعد ِ رمضان نمازِ عید کی ادائیگی سے قبل دیا جانے والا صدقہ  واجبہ ،صدقہ فطر کہلاتا ہے ۔ صدقہ فطر کی فضیلت: حضرتِ سیدنا عبد اللہ بن ثعلبہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ شہنشاہِ خوش خِصال، پیکرِ حُسن وجمال،، دافِعِ رنج …

Read More »

عقیدہ اور نظریہ میں فرق

عقیدہ اور نظریہ میں فرق دین اسلام ہمارا عقیدہ ہے نظریہ نہیں۔ نظریہ بدلتا رہتا ہے جب کہ عقیدہ میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔ نظریات ہمیشہ تجربات کے نتیجہ میں وجود میں آتے ہیں جبکہ دین تجربات کے نتیجہ میں نہیں وحی الہی کے نتیجہ میں رسول اللہ ﷺ کے …

Read More »

کارکن اور اس کی خصوصیات

 کارکن اور اس کی خصوصیات: کارکن اس شخص کو کہتے ہیں جو قیادت کی راہنمائی کے مطابق اس کے ساتھ پورے اخلاص سے منظم طور پر کام کرنے کا معاہدہ کرے۔ ایک تنظیمی کارکن میں کیا خصوصیات ہونی چاہیں ، آیئے ایک نظر ان کا جائزہ لیتے ہیں: (1)      …

Read More »

سیاست احادیث  کی روشنی میں

سیاست ‘احادیثِ   طیبہ  کی روشنی میں          اگر ہم ذ خیرہ احادیث کو کھنگالیں تو وہاں بھی نظام سیاست کے حوالے سے انسانیت کے لیے بھر پور ہدایات جگمگاتی نظر آتی ہیں۔ ذیل میں اس حوالے سے چند احادیث طیبہ پیش کی جاتی ہیں، طوالت کے پیش نظر صرف متعلقہ …

Read More »

ترک سیاست کے نقصانات

ترک سیاست کے نقصانات:           جس طرح ایک گھڑی اپنے تمام تر پرزوں کی کارکردگی کے بغیر نہیں چل سکتی اسی طرح اسلام بھی اپنے تمام تر سیاسی، معاشی، اخلاقی، تہذیبی، قانونی اور دیگر احکام کے بغیر نہیں چل سکتا۔ اگر گھڑی کا ایک پرزہ خراب ہوجائے تو ساری کی …

Read More »

نیچری فرقے کے عقائد و نظریات

نیچری فرقے کے عقائد و نظریات نیچری وہ فرقہ ہے جس کا عقیدہ یہ ہے کہ جیسی آدمی کی نیچر ہو ویسا دین ہونا چاہئیے مطلب یہ کہ اللہ تعالی اور اس کے حبیب ﷺکے احکامات و قوانین کا نام دین نہیں ہے بلکہ جو آدمی کی نیچر ہو ویسا …

Read More »

سیاست کا لغوی و اصطلاحی معنی اور غرض و غایت

سیاست کا لغوی معنی:           لفظ سیاست باب سَاَسَ یَسُوسُ کا مصدر ہے جس کے لغوی معانی حسب ذیل ہیں: کسی چیز کی اصلاح کے لیےمختلف تدابیر اختیار کرنا۔ قوم کا سردار مقررہونا۔ کسی شئی کا انتظام کرنا۔  سیاست کا اصطلای معنی:         مختلف ماہرین نے سیاست کے متعدد اصطلای …

Read More »

کیا کائنات خود سے چل رہی ہے؟

dunya ko kis ne paida kia

دنیا کو کس نے بنایا اس بارے میں زبردست تحریر کروڑوں حنفیوں کے پیشوا حضرت امام اعظم ابو حنیفہ  رحمۃُ اللہِ علیہ  دہریوں [1] کے لئے تلوار کی مانند تھے اس لئے دہریے موقع کی تلاش میں رہتے کہ کب انہیں قتل کر سکیں۔ حضرت امام اعظم ابو حنیفہ  رحمۃُ اللہِ علیہ  ایک بار مسجد میں …

Read More »