سوال: ااگرماں باپ کچھ گناہ یاغلطی کریں تواولاد ماں باپ کو کیسے سمجھائے ؟ جواب:والدین اگرکوئی گناہ کاکام کریں توانہیں سختی سے کہنے کی شرعاًاجازت نہیں،بلکہ حکمت عملی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے انہیں گناہ چھوڑنے پر امادہ کیا جائے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت …
Read More »مختلف کورس
اگرکوئی مطلقاًیہ کہے کہ قرآن میں ہرچیز کا بیان ہے ،توکیا یہ درست ہے حالانکہ ہر شئی میں تو اچھی بری چیز بھی ہے؟
سوال: اگرکوئی مطلقاًیہ کہے کہ قرآن میں ہرچیز کا بیان ہے ،توکیا یہ درست ہے حالانکہ ہر شئی میں تو اچھی بری چیز بھی ہے؟ جواب:اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کے بارے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ قرآن میں ہر شئی کا بیان ہے اور اس میں ہر خشک …
Read More »وفات کے بعد انبیا کرام کی حیات کے بارے میں ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاہئے ؟
سوال: وفات کے بعد انبیا کرام کی حیات کے بارے میں ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاہئے ؟ جواب: بعد از وصال تمام انبیاء کرام علیہم السلام اپنی اپنی قبروں میںاسی طرح بحیات حقیقی دنیاوی جسمانی زندہ ہیں جیسے دنیا میں تھے،کھاتے پیتے ہیں،جہاں چاہیں آتے جاتے ہیں تصدیق وعدہ الٰہیہ …
Read More »یہ کہناکیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ موجود ہے؟
سوال: یہ کہناکیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ موجود ہے؟ جواب: یہ جملہ اللہ تعالی ہرجگہ موجودہے کفریہ معنی پر مشتمل ہے،جس سے توبہ ،تجدیدِایمان اوراگرشادی شدہ ہے توتجدیدِ نکاح لازم ہے،کیونکہ اس میں اللہ تعالی کے لئے جگہ ومکان کوثابت کیاگیاہے اوراللہ عزوجل کے لئے جگہ ومکان ثابت کرناکفرہے۔ …
Read More »اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا” الَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًاؕ "حالانکہ اللہ تعالیٰ کو سب معلوم ہے،تو اس کا عقلی جواب کیا ہے؟
سوال: اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا” الَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًاؕ "حالانکہ اللہ تعالیٰ کو سب معلوم ہے،تو اس کا عقلی جواب کیا ہے؟ جواب: الله تعالیٰ کو یقیناً معلوم ہے کہ کس کا عمل اچھا ہے اور کس کابرا ہے تو آزمائش میں اچھے ، برے ،فرماں …
Read More »ایک شخص نے کسی ویڈیو کے کمنٹ میں کہا کہ میں نے اللہ کودیکھاہے توایسے کے بارے میں کیاعقیدہ رکھنا چاہیئے؟
سوال: ایک شخص نے کسی ویڈیو کے کمنٹ میں کہا کہ میں نے اللہ کودیکھاہے توایسے کے بارے میں کیاعقیدہ رکھنا چاہیئے؟ جواب: دنیامیں حالتِ خواب میں اللہ تعالی کادیدار ممکن ہے بلکہ کئی اولیاء کرام کوہوابھی ہے،جیساکہ امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کوخواب میں سوباراللہ تعالی کادیدارہوا،اوردنیاکی زندگی …
Read More »آواز سے متعلق خلاصہ تحقیقاتِ رضویہ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم تَلْخِیْصُ التَّحْقِیْقَاتِ الرَّضَوِیَّةِ فِیْ مَبَاحِثِ الصَّوْت بنام آواز سے متعلق خلاصہ تحقیقاتِ رضویہ شیخ الاسلام،اعلیٰ حضرت امامِ اہل سنّت رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی بارگاہ میں جب فونو گراف (گراموفون) کےذریعے قرآنِ مجید سُننے اور اس میں قرآن شریف بھرنے وغیرہ سے متعلّق سوال پوچھا گیا تو …
Read More »100 سالہ عرسِ اعلیٰ حضرت اور دعوتِ اسلامی
دعوتِ اسلامی 100 سالہ عرسِ اعلیٰ حضرت اور دعوتِ اسلامی ماہنامہ جمادی الاولیٰ 1440 اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن کا وِصالِ پُرملال 25 صفر المظفّر 1340ھ کو ہوا۔ رواں سال 1440ھ میں آپ کے وصال کو 100 سال پورے ہوئے۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دنیا بھر کے عاشقانِ رضا نے …
Read More »تعارف اعلٰی حضرت
تعارف، آباءواَجداد: اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت مولانا شاہ امام احمدرضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن 10 شوال،1272ھ مطابق 14جون 1856ء کو ہند کے شہر بریلی میں پیدا ہوئے،آپ صاحبِ ثروت دینی وعلمی گھرانے کے چشم وچراغ تھے۔ آپ کا نام محمد ہے، دادا نے اَحمد رضا کہہ کر پکارا اور اسی نام سے مشہور ہوئے، آپ کے آباء و اَجداد (Ancestors) اَفغانستان کے صوبہ قندھار کے قبیلہ …
Read More »قلمِ اعلیٰ حضرت کی سلاست و روانی
قلمِ اعلیٰ حضرت کی سلاست و روانی *مولانامحمد عباس عطاری مدنی ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست2023 اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کو دیگر علوم و فنون کی طرح زبان و بیان پر کامل دسترس تھی۔ آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ایسے بلند پایہ ادیب تھے کہ گویا اردو زبان بھی ان کے سامنے ہاتھ …
Read More »