بچے گھر میں چوزے لے کر آئیں گھیلنے کے لئےتو وہ مرجائیں تو کیا کفارہ ہے ؟

سوال: بچے گھر میں چوزے لے کر آئیں گھیلنے کے لئےتو وہ مرجائیں تو کیا کفارہ ہے ؟

جواب: بچوں کو چوزےکھیلنے کے لئے ہر گز نہ دئیے جائیں کہ بچے ان کا خیال نہیں رکھ  پائیں گے جس کی وجہ سے انہیں تکلیف پہنچے گی یا مرجائیں گے جو کہ ظلم ہے اور جانور پر ظلم کرنا سخت ناجائزو گناہ ہے ،اور اگر جانور پر کوئی ظلم کی صورت  بنتی ہے تو ا س کا گناہ ان بچوں کے سرپرستوں پر ہوگا اورجو اس سے پہلے مرچکے ہیں ان کا اگرچہ کوئی کفارہ نہیں ،لیکن اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ کی جائے  ۔

کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے