سوال:داڑھی منڈانے کی اجرت کا کیا حکم ہے؟
جواب:داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام ہیں اور داڑھی مونڈکریا ایک مٹھی سے کم کرکے دینا گناہ پر مدد کرنا ہےاورگناہ کے کام پر مدد دینا،ناجائز وحرا م ہے اسی طرح اس پر اجرت لینابھی ناجائز و حرام ہے ،کیونکہ یہ معصیت ہے اور معصیت پر اجارہ جائز نہیں ہے۔