سوال:اگرغیر مسلم روزہ افطار کروائے تو کیا روزہ افطار کر لینا چاہئے؟
جواب:غیر مسلم روزہ افطار کروائے،تواس کے ہاں روزہ افطار کرنے کی اجازت نہیں کہ یہ افطار کروانا باہمی محبت وقربت کا اظہار او رسبب ہوتا ہے ،اور مسلمان کو کافر سے محبت رکھنے ،اس کے ہاں دعوت کھانے کی پر گز اجازت نہیں ۔