گھوڑے کا گوشت کھانا کیسا ہے؟

سوال: گھوڑے کا گوشت کھانا کیسا ہے؟

جواب: گھوڑے کا گوشت کھانااصح وراجح قول کے مطابق مکروہ تحریمی ،ناجائزوگناہ ہے ۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے