غسل فرض ہونے کی حالت میں زکوۃ ادا کرنے کا حکم

سوال: اگر کسی شخص پر غسل فرض ہو  اور وہ اسی حالت میں اپنی زکوۃ ادا کرے ، توکیا زکوۃ ادا ہوجائے گی؟

جواب: جی ہاں، زکوٰۃ ادا ہوجائے گی۔ادائیگیءِ زکوٰۃ کے لیے بندے کی ظاہری پاکی شرط نہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

جس کےپاس حاجت سے زائدصرف ایک تولہ سونا موجود ہو، اس کو زکوۃ دینا کیسا ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے