کتنے پیسوں پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے ؟

سوال: کیا پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہونے کے لئے ،ان کا  ساڑھے سات تولہ سونے کی مالیت کے برابر ہونا ضروری ہے یا اس سے کم مالیت کی رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟

جواب: پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہونے کے لیے ان کی مالیت ساڑھے سات تولہ سونے کے برابر ہونا ضروری نہیں، بلکہ فی زمانہ پیسوں کا ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہونا ضروری ہے ،اس قدر پیسوں پر  زکوٰۃ کی دیگر شرائط کی موجودگی میں زکوٰۃ لازم ہو جائے گی۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

جس کےپاس حاجت سے زائدصرف ایک تولہ سونا موجود ہو، اس کو زکوۃ دینا کیسا ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے