عمامہ بوسیدہ ہو جائے تو کیا اس کپڑے سے گھر کی صفائی وغیرہ کر سکتے ہیں ؟

سوال: عمامہ بوسیدہ ہو جائے تو کیا اس کپڑے سے گھر کی صفائی وغیرہ کر سکتے ہیں ؟

جواب:عمامہ بوسیدہ ہو جائے تو ادب یہ ہے کہ  اس سے صفائی ستھرائی والا کام نہ کیا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے