عورت اپنی بہن کے شوہر کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاسکتی ہے؟

سوال: عورت اپنی بہن کے شوہر کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاسکتی ہے؟

جواب:بہن کا شوہر اس کے لئے نامحرم ہے اور نامحرم کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاناجائز نہیں۔

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *