جوامام داڑھی ایک مشت سے کم کرے تو اس پر کیا حکم ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص اپنی داڑھی کو ایک مشت سے کم کرتا ہے اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟

 
 

جواب:  داڑھی منڈوانا ،یاایک مشت سے کم کروانا ناجائز و گناہ ہےاور ایسا شخص فاسقِ معلن ہے اس کے پیچھے نماز مکروہ ِ تحریمی ہےیعنی پڑھنا گناہ اور پڑھ لی ہو تو اس نماز کا اعادہ واجب ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے