قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی

سوال: اگر کوئی ریال میں قرض دے،لیکن وہ خود اسے نائیجیریا میں ریال تبدیل کروا کر ڈالر نکلوا لئے تو قرض کی واپسی کس کرنسی میں ہوگی؟

جواب: قوانین شریعت کی رو سے جس کرنسی میں قرض لیا ہو،اسی کرنسی میں ہی واپس کرنا لازم ہے، البتہ اگردوسری کرنسی میں  دینے کی شرط نہ ہواور باہمی رضا مندی سے  قرض واپس کرنے کے وقت میں  اس قرض کے برابر دوسری کرنسی، جتنی مقدار میں بنتی ہے ،وہ دے دی جائے تو اس میں شرعاً حرج نہیں۔

یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے