اگرخنزیر کی چربی لپ اسٹک میں شامل کی گئی ہو تو اسے لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: اگرخنزیر کی چربی لپ اسٹک میں شامل کی گئی ہو تو اسے لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب:اگر یقینی  طورپرمعلوم ہو کہ اس لپ اسٹک  میں خنزیر کی چربی شامل ہے تو ایسی لپ اسٹک لگانا اور اسے لگا کرنماز پڑھنا ناجائزوگناہ ہے اور ایسی لپ اسٹک لگاکر نماز پڑھی تو یہ نماز بھی دوبارہ پڑھنی لازم ہوگی۔

یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے