ایک کمپنی جس کے بارے پتہ چلاہے کہ یہ بیگ اورجوتوں میں خنزیر کے اجزاء استعمال کرتے ہیں،تواس کمپنی کے بیگ اورجوتے استعمال کرنا کیسا ہے؟

سوال: ایک کمپنی جس کے بارے  پتہ چلاہے کہ یہ بیگ اورجوتوں میں خنزیر کے اجزاء استعمال کرتے ہیں،تواس کمپنی کے بیگ اورجوتے استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں جب تک ان  اشیاء میں خنزیر کے اجزاء استعمال کرنے پر  پختہ یقین نہ ہوجائے،اسے محض شک کی بنا پر حرام نہیں کہا جاسکتا،لہذا اس کی مکمل تحقیق کے بعد درالافتاء میں فون کر کے رہنمائی حاصل کریں۔

کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے