کسی شعر کو دوسرے بزرگ کے لئے بولنا کیسا

سوال: جو شعر کسی بزرگ کی شان میں ہو،اسے کسی دوسرے بزرگ  کی شان میں استعمال کرناکیساہے مثلاً یہ شعرجس کی حمایت پرہوپنجہ تیرا،یہ حضورغوث پاک کی شان میں پڑھاجاتاہے تواس شعرکوکسی دوسرے ولی کی شان میں بولنا کیسا ہے؟

جواب:سوال میں بیان کردہ شعر کسی دوسرے ولی کی شان میں پڑھنے میں شرعاًحرج نہیں ۔

یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے