سوال: وہ کون سے روزے ہیں جن کی ایک ساتھ نیت کی جاسکتی ہے؟
جواب:دو نفلی روزوں کی ایک ساتھ نیت کی جاسکتی ہے ،جیسے پیر کے دن یوم عرفہ ہو،تواس میں یوم عرفہ اورپیر کے روزے کی نیت کی جاسکتی ہے،لیکن یہ حکم تمام روزوں کے لئے نہیں، لہذاآپ بطورِ خاص بیان کریں کہ آپ کی مرادکون سے روزوں کو جمع کرنا ہے ،تاکہ آپ کی بیان کردہ صورت کے مطابق جواب دیا جاسکے۔