وہ کون سے روزے ہیں جن کی ایک ساتھ نیت کی جاسکتی ہے؟

سوال: وہ کون سے روزے ہیں جن کی ایک ساتھ نیت کی جاسکتی ہے؟

جواب:دو نفلی روزوں کی ایک ساتھ نیت کی جاسکتی ہے ،جیسے پیر کے دن  یوم عرفہ ہو،تواس میں یوم عرفہ اورپیر کے روزے کی نیت کی جاسکتی ہے،لیکن یہ حکم تمام روزوں کے لئے نہیں، لہذاآپ بطورِ خاص بیان کریں کہ آپ کی مرادکون سے روزوں کو جمع کرنا ہے ،تاکہ آپ کی بیان کردہ صورت کے مطابق جواب دیا جاسکے۔

رمضان میں روزے کی حالت میں عورت کو برہنہ حالت میں دیکھا اور بغیر چھوئے انزال ہو گیا تو روزے کا کیا حکم ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *