مٹی کابرتن ٹوٹ جائے تو کیا اسے ڈسٹ بن میں پھینک سکتے ہیں؟

سوال: مٹی کابرتن ٹوٹ جائے تو کیا اسے ڈسٹ بن میں پھینک سکتے ہیں؟

جواب: پوچھی گئی صورت میں برتن ٹوٹ کر اگر ضائع ہو جائے تواسے ڈسٹ بن میں پھینکنے میں شرعاًکوئی حرج نہیں۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *