مِرحا نام رکھنا

سوال: مِرحا نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب: مِرحا کا مطلب تکبر ، اکڑ ، اِترانا بھی ہے ،  لہٰذا غلط معنیٰ کا احتمال ہونے کی وجہ سے یہ نام  نہ رکھیں، اس کے علاوہ کوئی دوسرا اچھا نام رکھیں ۔ مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ میں بہت سے نام دیے گئے ہیں ۔وہاں سے دیکھ کر کوئی سا بھی اچھا نام رکھ لیں ۔ یہ کتاب دعوت اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

کتبہ

المتخصص  فی الفقہ الاسلامی

ابو حذیفہ محمد شفیق عطاری

محمدمسیب نام رکھنا

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *