نکاح میں مہر کی کم از مقدار کیاہے؟

سوال: نکاح میں مہر کی کم از مقدار کیاہے؟

جواب:شریعت مطہرہ میں مہر کی کم ازکم مقداردس درہم یعنی دوتولہ ساڑھے سات ماشہ (30.618گرام)چاندی یااس کی قیمت ہے،اس سے کم مہرنہیں ہوسکتا ۔اورزیادہ سے زیادہ کی کوئی حدنہیں جتنابھی دونوں فریقین کی باہمی رضامندی سے باندھاجائے وہ لازم ہوجائے گا۔

 

یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے