عوام میں یہ مشہورہے کہ اونٹ کو تین جگہ سے نحر کرناچاہیے کیایہ درست ہے؟

سوال:عوام میں یہ مشہورہے کہ اونٹ کوتین جگہ سے نحر کرناچاہیے کیایہ درست ہے؟

جواب:جی نہیں!یہ غلط ہے بلکہ ایسا کرنا مکروہ اوربلاوجہ جانور کو ایذا دینا ہے جس کی ممانعت کی گئی ہے۔

       بہارِشریعت میں ہے:

       ’’عوام میں یہ مشہورہے کہ اونٹ کوتین جگہ ذبح کیاجاتاہے غلط ہے اور یوں کرنامکروہ ہے کہ بلافائدہ ایذادیناہے‘‘۔

(قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)

 

(بہار شریعت ج3،حصہ15، ص312)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے