پیدائش کے بعدآکسیجن میں رکھے ہوئے بچہ کے کان میں اذان کب دی جائے

سوال:  بچے کی پیدائش کے بعد اسے آکسیجن میں رکھا گیا ہے اور فی الحال اس کے کان میں اذان دینا ممکن نہیں، کیا بعد میں اذان دی جا  سکتی ہے؟ کیا تاخیر کا گناہ ہوگا؟

جواب:  بچے کی پیدائش کے بعد اسے غسل دے کر اذان  دے دینی چاہیے اس میں بلاوجہ تاخیر نہیں کرنی چاہئے۔ پوچھی گئی صورت میں اگر فی الفور بچے کے کان میں اذان دینا ممکن ہے، تو دے دی جائے ،ورنہ جب ممکن ہو دے دی جائے، تاخیر کرنے سے بہرصور ت گناہ نہیں ہوگا۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے