حج کرنے سے پہلے عمرہ کرنے کے بعد کسی اور کو ایصال ثواب کرنے لئے ایک اور عمرہ کر سکتے ہیں ؟

سوال: حج کرنے سے پہلے عمرہ کرنے کے بعد کسی اور کو ایصال ثواب کرنے لئے  ایک اور عمرہ کر سکتے ہیں ؟

جواب:حج کرنے سے پہلے ایک سے زائد عمرے کرنے  میں شرعاً کوئی حرج نہیں ،لہذا ایک عمرہ کرنے کے بعد ایصال ثواب کے لئے دوسرا عمرہ کرنا جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

About Content Operator

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *