گھر قسطوں پرلیناکیساہےاوراس کاشرعی طریقہ کیا ہے؟

سوال: گھر قسطوں پرلیناکیساہےاوراس کاشرعی طریقہ کیا ہے؟

جواب: قسطوں پر گھر  کالین دین کرنا جائزہے بشرطیکہ قسطوں کی ادائیگی کی مدت معین کر دی جائے اورکوئی ناجائزشرط(مثلا مالی جرمانہ وغیرہ)بھی نہ ہولیکن اگر قسط لیٹ ہونے جانے پر کچھ رقم بطور جرمانہ ادا کرنی پڑےیا تمام قسطیں ہی ضبط کرلی جائیں تویہ ناجائزو گناہ ہےکیونکہ یہ تعزیر بالمال ہے اور تعزیر بالمال منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل کرنا حرام ہے  اور ناجائز شرط کی صورت میں یہ لین دین بھی ناجائز و گناہ ہوجائے گا اور اگر ایسا سودا کرلیا تو اسے ختم کرنا واجب ہوگا۔

قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے