سوال:روزے کی حالت میں ابو فائس کو ناک میں سونگھ سکتے ہیں ،یونہی بام وغیرہ لگانے سے روزے میں کوئی فرق تو نہیں پڑے گا؟
جواب:ابوفائس اگرvicks ہی کی طرح کی بام یا کریم ہے تو روزے کی حالت میں بام یا vicksسونگھنے لگانے کا حکم یہ ہے کہ بام یا vicksسونگھنے ،ناک کی نتھوں کے علاوہ جسم کے کسی حصے پر لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا،البتہ ناک کی نتھوں میں بام یا vicksلگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔