روزے کی حالت میں موشن لگ جائیں تو کیا گلوکوز کی بوتل لگواسکتے ہیں ؟

سوال: روزے کی حالت میں موشن لگ جائیں تو کیا گلوکوز کی بوتل لگواسکتے ہیں ؟

جواب: روزے کی حالت میں بیماری کی وجہ سے انجکشن  یا ڈرپ لگوانا جائز ہے ،کہ روزے کی حالت میں انجکشن یاڈرپ لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے