شیعہ کون لوگ ہیں ؟

سوال: شیعہ کون لوگ ہیں ؟
جواب : شیعہ رافضی کو کہتے ہیں رافضی سے مراد وہ لوگ جو سیدہ طاہرہ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ علی النھا زوجتہ النبی پر تہمت دھرتے (معاذ اللہ) اور قرآن عظیم کو ناقص جانتے اور اسکی تنقیص کی تہمت حضرت عثمان غنی علی اے کے سر رکھتے اور وحی میں جبریل امین علیہ سلام کے اوپر خطا کا الزام اُٹھاتے ہیں کہ وحی تو حضرت علی علی اللہ کے لیے تھی جبریل علیہ سلام نے غلطی سے (معاذ اللہ ) حُضُور صلی تعلیم پر اتار دی .. ہمارے علمائے اہلسنت نے ان پر انکے خبیث عقائد کی بنا پر حکم گفر فرمایا۔
المواهب الرضويه في الفتاوى الازهريه جلد ۲ ص ۲۳)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے