Tag Archives: تہجد کا آخری وقت کیا ہے ؟

تہجد کا آخری وقت کیا ہے ؟

سوال:  تہجد کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟ جواب:  عشاء کی نمازپڑھنے کے بعدسوکراٹھنے کے بعدسے صبح صادق یعنی فجرکاوقت شروع ہونے تک کسی بھی وقت تہجد پڑھی جاسکتی ہے  اور جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوتا ہے، تہجد کا وقت ختم  ہو جاتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ …

Read More »