Tag Archives: دارالفکر

نفلی اعتکاف کا وقت کونسا ہے؟

سوال: کیا نفل اعتکاف سارا سال کیا جا سکتا ہے؟ جواب:   جی ہاں ! نفل اعتکاف سارا سال کیا جا سکتا ہے، اس کے لئے  روزے سے ہونا بھی شرط نہیں اور وقت  کی بھی کوئی قید نہیں، یہاں تک کہ ایک لمحے کے لئے بھی نفلی اعتکاف ہو سکتا ہے۔ وَاللہُ …

Read More »

دوران ِ اعتکاف جنازہ پڑھانے کیلئےجانے کاحکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک مسجد میں امامت کرتا ہوں ، ہمارے علاقے میں جب کوئی شخص فوت ہوجاتا ہے ، تو اس کا جنازہ بھی میں ہی پڑھاتا ہوں ، عمومی طور پر میرے علاوہ کوئی اور جنازہ پڑھانے کے …

Read More »

معتکف کا وضو خانہ ،استنجاخانہ وغیرہ فنائے مسجد میں جانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ وضو خانہ ،استنجا خانہ،جوتے اتارنے کی جگہ جو فنائے مسجد کے اندر ہیں ، تو کیا معتکف اس جگہ بلا ضرورت جا سکتا ہےیا نہیں ؟  جواب:  اصلِ مسجد (یعنی وہ جگہ جو نماز پڑھنے …

Read More »

اعتکاف کی منت ماننے کے بعد روزہ و اعتکاف کی طاقت نہ رہے تو کیا حکم ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت نےحالت صحت میں یہ منت مانی کہ’’میری یہ خواہش پوری ہو، تو میں اعتکاف میں بیٹھوں گی‘‘اب اس عورت میں روزے رکھنے کی طاقت نہیں ہے اور نہ ہی اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہے،اس …

Read More »

مردکاہوٹل میں اعتکاف کرنا

سوال: سعودی عرب میں  رمضان کے آخری عشرے میں گیٹ نمبر ایک کے پاس جو ہوٹل ہے وہاں سٹے کرتے ہیں اور کہتے ہیں  کہ یہ اعتکاف ہے،اب اگر میں اپنے کفیل کے ساتھ اس ہوٹل میں سٹے(Stay) کروں تو کیا اعتکاف کی نیت کر سکتا ہوں؟ جواب:   اعتکاف کے لیے مسجد …

Read More »

مسجدبیت سے باہرجاکرہاتھ منہ دھونا یانفلی کام کے لیے وضوکرنا

سوال: (الف) عورت اعتکاف میں ہو  توکھانے  کے بعد  منہ صاف کرنے کے لیے  باتھ روم میں  جا سکتی ہے؟    (ب)اورنفلی نمازیاقرآن پاک کی تلاوت کے لیے وضوکرنے کی حاجت ہوتومسجدبیت سے باہرجاکروضوکرسکتی ہے یانہیں ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    (الف) عورت گھر میں متعیّن کردہ جگہ …

Read More »

نمازی کے آگے سے اگر کوئی شخص گزر جائے، تو کیا نماز ٹوٹ جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کے آگے سے اگر کوئی شخص گزرجائے، تو کیا اس صورت میں نماز ٹوٹ جائے گی ؟ جواب: جی نہیں! پوچھی گئی صورت میں نمازی کی نماز نہیں ٹوٹے گی۔    چنانچہ تنویر الابصار مع الدر المختار اور …

Read More »

تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلےکےبارے میں کہ التحیات میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہےاور کیا یہ حدیث پاک سے ثابت ہے؟ نیز ایک حدیث پاک  میں ہے ” ‌يحركها “،یعنی نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ انگلی کو …

Read More »

جمعہ کی اذان کے بعد مسجد کے لیے رکشہ یا ٹیکسی کروانا

سوال: جمعہ کی اذان کے بعد خریدو فروخت جائز نہیں،لیکن اگر کسی نے جمعہ پڑھنے کے لئے جانا ہے اور وہ رکشہ یا ٹیکسی بک کر کے جمعہ کے لئے جاتا ہے،تو کیا اس کا یہ فعل درست ہے، کیونکہ ا س میں بھی تو اس کو کرایہ والا ایگریمنٹ …

Read More »

گھٹنوں کی تکلیف کی وجہ سے کرسی پر نماز پڑھنا

سوال: ایک اسلامی بہن  کے گھٹنوں میں سخت تکلیف ہے،جس کی وجہ سے وہ زمین پر بیٹھ کر بھی نماز نہیں پڑھ پاتیں ،تو وہ تکبیر کھڑے ہوکر کہیں اور بقیہ کرسی پر بیٹھ کر اشاروں سے پڑھ لیں،تو کیا یہ درست ہے؟ جواب: اگر وہ اسلامی بہن زمین پر یا …

Read More »