سوال: قیامت کے دن ما ں کے نام سے پکاراجائے گایاباپ کے نام سے؟ جواب: اس سوال کاجواب دیتےہوئےمفتی خلیل خان برکاتی علیہ الرحمۃ ارشادفرماتےہیں: "امام احمداورابوداؤدنےابودرداء رضی اللہ عنہ سےروایت کی کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایاکہ قیامت کےدن تم کوتمہارےباپوں کےنام سےپکاراجائےگا،لہذااچھےنام رکھو،اوراعلی حضرت فاضل بریلوی قدس …
Read More »