سوال: سجدے میں ایک لمحے کیلئے اونگھ آئی یا یوں کہ ایک لمحے کے لیے ذہن غافل ہوا، پھر بیدار ہو گئی مگر آنکھیں کھلی ہیں،کیا نماز ہوجائے گی؟ جواب: نماز میں ایک لمحے کیلئے اونگھ کا آنا یا ذہن کا غافل ہونا مفسداتِ نماز میں سے نہیں ہے، لہذا صورتِ مسئولہ کے مطابق اگر …
Read More »