Tag Archives: اکیلے ہی عورت کو عمرہ کے لئے بھیجھنا کیسا

اکیلے ہی عورت کو عمرہ کے لئے بھیجھنا کیسا

سوال: میں نے اپنی زوجہ کویہاں بنگلہ دیش سے عمرہ پربھیجناہے،زوجہ کے والدین پاکستان سے عمرہ پرجائیں گے،اورسعودیہ ائیر پورٹ پرساتھ لے لیں گے،توکیااس طرح یہاں سے میری بیوی بغیرمحرم کے جاسکتی ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں آپ کی بیوی کا بغیر محرم کے سفر کرنا شرعاً جائز نہیں۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »