Tag Archives: اگر امام زائد رکعت پڑھائے تو کیا حکم ہے

امام نے 4 رکعت والی نماز  میں 5 رکعتیں پڑھا دیں

سوال: امام نے 4 رکعت والی نماز  میں 5 رکعتیں پڑھا دیں بعد میں پتہ چلا کہ پانچ رکعتیں پڑھائی ہیں تو مسبوق شخص کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:دریافت کردہ صورت  میں امام ،مسبوق اور دیگر مقتدیوں کو دوبارہ سے نماز پڑھنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی …

Read More »