Tag Archives: اگر کسی نے رمضان کا قضا ء روزہ رکھا لیکن تکلیف کی وجہ سے توڑ دیا تو کیا حکم ہے؟

قضا روزہ کے کفارے کا حکم

سوال:اگر کسی نے رمضان کا قضا ء روزہ رکھا لیکن تکلیف کی وجہ سے توڑ دیا تو کیا حکم ہے؟ جواب: رمضان کے قضاء روزے کو جان بوجھ کر توڑنے سے اس کی توبہ اور  قضاء لازم  ہے کفارہ نہیں۔ مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ (دعوت اسلامی)

Read More »