Tag Archives: اگر کسی کے پاس مال ہے اور قرضہ لے کر بھی قربانی کرنا ہوگی

کیامقروض پربھی قربانی واجب ہوتی ہے؟

سوال:کیامقروض(جس کے ذمے لوگوں کاقرض ہو)پربھی قربانی واجب ہوتی ہے؟ جواب:اگرقرض کی رقم منہاکرنے کے بعداس مقروض کے پاس اتنامال بچتاہو جونصاب(یعنی ساڑھے باون تولے چاندی یاحاجت اصلیہ کے علاوہ اتنی قیمت کے مساوی سامان)کوپہنچ جائے توقربانی واجب ہوگی ورنہ نہیں۔ بدائع الصنائع میں ہے: ’’الغنی،وھوأن یکون فی ملکہ مائتادرھم …

Read More »