Tag Archives: اگر کیس نے گابھن جانور کی قربانی کردی تو کیا حکم ہے

کیا دودھ دینے والے جانور کی قربانی جائزہے؟

سوال:کیا دودھ دینے والے جانور کی قربانی جائزہے؟ جواب:جی ہاں!جائزتوہے لیکن گابھن جانور کی قربانی کی طرح اسے بھی شریعت نے ناپسندفرمایاہے ۔        فتاوی رضویہ میں ہے:        ’’دودھ کے جانور…کی قربانی اگرچہ صحیح ہے مگرناپسندہے،حدیث میں اس سے ممانعت فرمائی۔‘‘ (فتاوی رضویہ ،ج20،ص370) (قربانی کے احکام از شیخ …

Read More »