Tag Archives: اگر گردن ٹوٹ گئی تو کیا قربانی کا لوٹانا ضروری ہے

جانور کی گردن توڑنا کیسا

سوال:بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ جانور ذبح کرنے کے بعد اس کی گردن توڑ دیتے ہیں اوراس کی کھال اتارناشروع کردیتے ہیں حالانکہ ابھی جانورمیں حیات باقی ہوتی ہے توکیایہ عمل شرعاًدرست ہے؟ جواب:ذبح شرعی کے بعدجانورکے ٹھنڈا ہونے سے پہلے اس کی گردن توڑنااورکھال اتارنامکروہ ہے کیونکہ …

Read More »