Tag Archives: بچوں کے بال منڈوائے

مزارات پر بچوں کے بال منڈوائے جاتے ہیں یہ کرنا کیسا ہے؟

سوال: مزارات پر بچوں کے بال منڈوائے جاتے ہیں یہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:اگرآپ کی مرادمنت مان کربال مونڈواناہے توشریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں مسلمانوں کوایسی منتوں سے بچنا چاہئے۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

Read More »